بلاول بھٹو کے ٹویٹ نے ایم کیوایم رہنماہ کی دکھتی رگ کو چھیڑ دیا

x2-23-326x235-png-pagespeed-ic-ujfg-sgpm_
کراچی (ویب ڈیسک) پی ایس 127 میں جیت کے بعد بلاول نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ پر پیغام دیاہے کہ یہ شہرکس کا؟بھٹوکا جبکہ ایم کیوایم کےندیم نصرت کاکہناہے کہ پیپلزپارٹی نےایک بارپھرایم کیوایم کی پیٹھ میں چھراگھونپ دیا ہے۔
untitled-1

تفصیلات کے مطابق کراچی کےضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کےامیدوارکی جیت پر بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پرپیغام جاری کیاہے کہ یہ شہر کس کا بھٹو کا۔۔۔۔جبکہ ایم کیوایم کے رہنما ندیم نصرت نے بیان میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری نےفاروق ستارسےپی ایس127میں امیدوارکھڑانہ کرنےکاوعدہ کیاتھامگر اب پیٹھ میں چھرا گونپ دیاہے۔(ت،ع)

zubaidaapa

Comments are closed.